Monday 20 May 2019

Husool e Maraam by Binte Javed Akhtar Complete Online Reading

Husool e Maraam by Binte Javed Akhtar is a  social romantic
Urdu novel. It is published online on Reading Point
and Kitab Dost.Binte Javed Akhtar is an emerging new writer 
Her writing will grab your attention.Download free Urdu
books /novel Husool e Maraam by Binte Javed Akhtar  
from here.Click on the link given below to download
 pdf or read online.
حصول مرام سے مراد خواہش کا پورا ہونا ۔ ہم انسانوں کی زندگی کا ایک حصہ خواہشوں اور مرادوں کا ہوتا ہے جو انسان کے ساتھ ہمیشہ رہتا ہے ۔ میری یہ کہانی دو ایسی لڑکیوں پر مبنی ہے جو اپنی حصول مرام کے لئے ہر حد تک جانے کی ممکن کوشش کرتی ہیں ۔ لیکن ہر خواہش پوری ہوجائے یہ لازم نہیں ہے ۔ اس ناول کے سفر میں آپ کو بہت کچھ سیکھنے کو مل سکتا ہے اور مکمل نا صحیح لیکن تھوڑی بہت اصلاح ہو سکتی ہے ۔ جو کچھ اس میں دکھایا گیا ہے وہ بہت زیادہ حقیقی نہیں ہے مگر کچھ جگہوں پر میں نے سچ لکھا ہے وہ فکشن سے ہٹ کر ہے باقی کی کہانی آپ لوگ جب پڑھیں گے تب ہی اندازہ کر پائینگے ۔ اس کہانی میں اٹلی کے مختلف تاریخی مقامات کی بھی مختصر ڈیٹیل دی گئی ہے چونکہ میں بھی ایک عام سے لڑکی ہوں اور بہت سی خواہشیں رکھتی ہوں اٹلی ٹور بھی میری خواہشوں میں سے ایک ہے تو اس کہانی کے ذریعے میں نے تو اٹلی کا ٹور تھوڑا بہت کر ہی لیا ہے امید ہے آپ لوگ بھی اس سے لطف اندوز ہوسکیں گے. میں کیوں کے ابھی لرننگ پوائنٹ پر ہوں اسلئے لفظوں کی غلطی پر پہلے ہی معافی چاہتی ہوں کوشش کرونگی اپنی تحریر کو مزید بہتر بنا سکوں .اپنی دعاؤں میں مجھے اور میری فیملی کو یاد رکھئیے گا.

بنت جاوید اختر


Download Link

Husool e Maraam by Binte Javed Akhtar


Read Online Click on the image for a better result

Click on the READ MORE button to continue reading







































































































































































































































































































No comments:

Post a Comment